قربانی کی اہلیت معلوم کیجیے
قربانی اہلیت کیلکولیٹر 🐄 قربانی اہلیت کیلکولیٹر 🐐 📌 اگر آپ کے پاس موجود سونا، چاندی، نقدی، کاروباری مال یا گھر میں استعمال سے زائد سامان کی مجموعی مالیت، قرض منہا کرنے کے بعد ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت 424,725 کے برابر یا زیادہ ہو تو آپ پر قربانی واجب ہے۔ 🥈 ایک تولہ چاندی کی قیمت (روپے) 🥇 سونے کی کل مالیت 🥈 چاندی کی کل مالیت 💵 نقدی / بینک بیلنس 🏠 استعمال سے زائد سامان 📦 کاروباری مال کی مالیت 💳 قابلِ ادائیگی قرض 📊 حساب کریں ✨ اہم یاد دہانی: گھر میں استعمال سے زائد سامان، اضافی پلاٹ، اضافی موبائل، زائد فرنیچر، کاروباری سامان اور بچت بھی نصاب میں شامل ہوتی ہے۔ اگر تمام مالیت قرض نکالنے کے بعد نصاب تک پہنچ جائے تو قربانی واجب ہو گی۔ Made with ❤️ for Blogger